0

چینی سے بھرے جہاز لنگر انداز درآمد شدہ چینی مارکیٹ میں 100،90 نہیں کتنے روپے کلو فروخت کی جائےگی؟ مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)درآمد شدہ چینی 83.5 روپے فی کلو میں فروخت ہو گی جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق درآمد شدہ چینی کمرشل بنیادوں پربعض تھوک پر کاروبار کرنے والوں کی بجائے پرچون کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کو دی جائے گی۔ فروخت شدہ چینی کاباقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کے مطابق. 83.5 روپے فی کلو چینی کی ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کروایا جائے گا۔سہولت بازاروں میں درآمد شدہ چینی 81.5 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں