0

ُیہ ہے نیا پاکستان ؛پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا پھر کیا ہوا

لاہور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے متروکہ وقف املاک بورڈ کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق پٹواری محمد صفدر کو ایک لاکھ روپے رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے درخواستگزار محمد ارشد کی درخواست پر مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارا۔پٹواری نے درخواست گزار سے ای ٹی پی بی کی اراضی الاٹ کرنے کے عوض رشوت لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں