0

3 مرلے کا گھر یومیہ 500 روپے کمائی گوجرانوالہ میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے شہری کو کتنا بل بھیج دیا گیا کہ ……..

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے شہری کو 18 لاکھ 38 ہزار روپے کابل بھیج دیا گیا۔بھاری بھرکم بل وصول کر نے والے گیس صارف کے مطابق اُس کا 3 مرلے کا گھر ہے اور یومیہ 500 روپے کماتا ہے۔گیس صارف کا کہنا ہے کہ بل درستگی کے لیے کئی بار گیس دفتر کے چکر لگائے، کوئی بات نہیں سنتا۔دوسری جانب جنرل مینجر سوئی گیس عمران الطاف کا کہنا ہے کہ میٹرفالٹ لگتاہے، چیک کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں