0

انوکھا احتجاج شادی نہ ہونے پر پورے شہر میں بڑے ہورڈنگز پر ’ضرورت رشتہ‘ کے اشتہار لگوادیے گئے نتائج کیا نکلے جانئے حیران کن خبر

نئی دلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شخص نے شادی نہ ہونے پر پورے شہر میں بڑے ہورڈنگز پر ’ضرورت رشتہ‘ کے اشتہار لگوادیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے شہر کویٹیم میں انیش سباسٹین نامی شہری نے پورے شہر کے بل بورڈز پر اشتہار لگوائے ہیں اور ان پر اپنا موبائل اور واٹس ایپ نمبر بھی دیا ہوا ہے۔انیش نے اشتہار پر لکھوایا ہے کہ شادی کیلئے ان کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے وہ صرف زندگی میں اچھی اقدار کو اہمیت دیتے ہیں۔
انیش کے مطابق شہر میں ہورڈنگز لگوانے کے بعد انہیں اچھے رشتے ملنا شروع ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں