0

امت مسلمہ سوگ میں ڈوب گئی؛شیخ الحرم انتقال کر گئے

ریاض(شاہ جہان شیرازی)روضہ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم اور حجرہ مبارک کے خادم اعلی آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئےآغا احمد علی یاسین کی نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں ادا کرنے کے بعد جنت البقیع میں دفن کر دیا گیا آغا یاسین نے خود کو مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ کے لئے وقف کر رکھا تھا روضہ رسولؐ اور حجرہ مبارک کے خادمین کی تعداد چار ہے جس میں آغا احمد شیخ الحرم کہلاتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں