25

اماراتی وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم کو کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگا دیا گیا

دبئی(ویب ڈیسک) چین کی دوا ساز کمپنی سینوفارم کی آزمائشی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کا ٹیکہ اماراتی نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم کو لگادیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق چین کی تیار کردہ سینو فارم کی کورونا ویکسین کا ٹیکہ متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم محمد بن راشد المکتوم کو بھی لگایا گیا۔ اس سے قبل آزمائشی طور وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ زید النہیان اور وزیر امور بتائے کابینہ مھمد عبداللہ سمیت 50 سے زائد طبی عملے کو لگایا چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں