0

صوبائی فیاض الحسن چوہان نے محکمہ جیل خانہ جات کا چارج سنبھالتے ہی ایسا کام کر دیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی نیدیں اڑ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی فیاض الحسن چوہان نے محکمہ جیل خانہ جات کا چارج سنبھالتے ہی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل میں دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ان کی طرف جاری یاک بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی جیلوں سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ تمام قیدیوں کو یکساں اور بہترین سہولیات فراہم کرنا میرا مشن ہے۔ کسی بھی قیدی سے امتیازی سلوک کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں