0

فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے وفاقی وزیر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا وجہ کیا بنی

لاہور( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کیخلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست تھانہ سول لائنز میں دائر کروا دی گئی ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں فواد چوہدری کی تقریر پر بھی درخواست ایڈووکیٹ روحیل اصغر کی جانب سے تھانہ سول لائنز میں دی گئی ہے۔درخواست میں فواد چوہدری کے قومی اسمبلی اجلاس میں پلوامہ بیان کو بنیاد بنایا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ فواد چوہدری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے، پولیس نے درخواست کو قانونی مشاورت کے لیے لیگل ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں