0

ماڈل صحیفہ جبار خٹک کس حالت میں ہیں مداحوں کے لئے افسوس ناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و معروف ماڈل صحیفہ جبار خٹک بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔صحیفہ جبار نے آج اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پرسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد ملک بھر سے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں