0

کرونا بے قابو؛بڑے شہر کے مئیرکا حکومت سے سکول بند کر نے کا مطالبہ

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں کرونا کے واربڑے تیزی سے جاری ہیں اس دوران کرونا کو مزید کنٹرول کرنے کے لئے انگلینڈ میں بہت زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کے میئرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلنے سے روکنے کیلئے لاک ڈائون کے دوران تعلیمی ادارے بھی بند کئے جائیں تاکہ کرونا کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول کیا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں