0

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جیل میں کیسا سلوک کیا جاتا رہا جان کر لیگی کارکن سیخ پا ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جیل میں ایسا سلوک کیا گیا کہ جان کر لیگی کارکن سیخ پا ہو جائیں گے اس حوالے شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں جیل میں 16 گھنٹے تک بھوکا رکھا گیا اس کے علاوہ بہت بے عزتی کی جاتی ہے ، قانونی طور پر جو سہولیات بنتی ہیں وہ بھی مہیا نہیں کی جاتیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازشریف نے مریم نواز سے ہونے والی ملاقات میں بتایا کہ نیب کی طرف سے ان کے ساتھ جیل میں بہت غلط کیا جا رہا ہے ، کیونکہ جیل میں بہت بے عزتی کی جاتی ہے ، جیل حکام کہتے ہیں انہیں اوپر سے حکم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں