0

یا الللہ رحم؛ملک کے ایک حصہ میں زلزلہ کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا کلمہ طیبہ کا ورد گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے مغرب سے 60 کلومیٹر فاصلے پر تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں