0

حکومت نے مری جانے والے سیاحوں کوبڑی خوشخبری سنا دی کیوں کہ اب سیاح گاڑی نہیں……سے سفر کر سکیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مری جانے والے سیاحوں کوبڑی خوشخبری سنا دی ہے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے مطابق حکومت اس علاقہ میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے الیکٹرک ٹرین کا قیام عمل میں لائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں