سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق شین واٹسن ایک دو روز میں کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کریں گے