0

فیاض الحسن چوہان کی وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی کس کو ہوئی صوبائی وزیر نے بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے جو کچھ ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے، وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی میجر گوروآریا، راء، مکس اچار پارٹی اور ن لیگ کو ہوئی۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا خاطر جمع رکھیں، عمران خان کا سپاہی ہوں، ن لیگ کی کرپشن بے نقاب کرتا رہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں