0

شاہد آفریدی کس بات پر افسردہ ہو گئے لالہ کے مداحوں کے لئے تشویش ناک خبر

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کھیلنے کا مزہ نہیں آتا، کرائوڈ گرائونڈ میں ہو تو کرکٹ کھیلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کرکٹ نہیں ہوتی۔انہوںنے کہاکہ تماشائی ہوں تو پتا چلتا ہے، شور ہوتا ہے اور ایک جذبہ ہوتا ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ تماشائیوں کی وجہ سے کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانے کی تحریک ملتی ہے، دبائو کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں