0

نواز شریف تنہا نہیں، سابق وزیر اعظم کے پیچھے کون ہے ہوش اڑا دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو تنہا نہ سمجھیں ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کو انرجی اسرائیل ، امریکہ اور دو تین ممالک سے مل رہی ہے۔سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا جی این این کے پروگرام “خبر ہے” میں کہنا تھا کہ ایاز صادق نے تین دن پہلے نواز شریف کو فون کیا اور بتایا کہ میرے بیان پر یہ ری ایکشن آرہا ہے اور میرے بیانیے کو بھارت نے بہت اٹھا یا ہے، جس پر نواز شریف نے کہا کہ اچھی بات ہے۔سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اس وقت ہمارے اہم اداروں کو پریشر میں لانا چاہ رہے ہیں ، اہم ادارے اس وقت حالت جنگ میں ہیں۔بھارت پاکستان پر بری نگاہیں رکھے ہوئے ہیں لیکن پاک فوج کی وجہ سے کچھ کر نہیں پا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں