0

سیاسی دائو پیچ کے ماہر گجرات کے چوہدریوں کے ایک تیر سے دو شکار ن لیگ اور تحریک لبیک کی کئی وکٹیں گرادیں

لاہور (مانیڑنگ ڈیسک)سیاسی دائو پیچ کے ماہر گجرات کے چوہدریوں کے ایک تیر سے دو شکار کر ڈا؛لے ن لیگ اور تحریک لبیک کی کئی وکٹیں گرادی پیں .قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سینیٹر کامل علی آغا سے نارروال سے ن لیگ کے پارٹی عہدیداروں اور سابق تحصیل ناظم شکرگڑھ چودھری محمد احمد سنگھراں اور تحریک لبیک کے امیدوار صوبائی اسمبلی ناصر چوہان نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر افضال ورک، رانا استخار، ناصر اقبال خان، ملک شکیل اعوان ایڈووکیٹ، یونس ملک، محمد شہزاد ایڈووکیٹ، سلمان قریشی ایڈووکیٹ اور مخدوم نسیم ایڈووکیٹ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں