0

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو زندگی کی بڑی خوشی مل گئی؛ہر طرف سے مبارک بادوں کے ڈھیر لگ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے کنگ اور دنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ خان 55سال کے ہوگئے۔ دنیا بھر سے سپراسٹار کے مداح انہیں مبارکباد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔سپراسٹار شاہ رخ خان نے1980میں ٹی وی انڈسٹری سے آغاز کیا اور 1992میں فلم ’دیوانا‘ میں پہلی بار کام کیا جس کے بعد انہوں نے ایک نہیں کئی نہیں بلکہ سیکڑوں سپرہٹ فلمیں کر کے بالی وڈ سمیت دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں