56

سویرے سویرے کی افسوس ناک خبر 12پاکستانی جان کی بازی ہار گئے وجہ کیا بنی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 123 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 4 ہزار 554، سندھ میں ایک لاکھ 46 ہزار 331، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 649، بلوچستان میں 15 ہزار 954، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 279، اسلام آباد میں 20 ہزار 89 جبکہ آزاد کشمیر میں 4 ہزار 237 کیسز رپورٹ ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں