100

گلوکار جواد احمدکس حالت میں ہیں مداحوں کے لئے افسوس ناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کے بعد جہاں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں پاکستانی گلوکار اورسماجی کارکن جواد احمد بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔ معروف گلوکار و سماجی کارکن جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں