0

اپوزیشن رہنماء چھپ چھپ کر کس سے ملتے رہے آخرکار حکومت حقائق قوم کے سامنے لے ہی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ڈپلومیٹک اور لائبیسٹ سے ملاقاتوں کے تمام حقائق سامنے آ چکے ہیں۔ ان کا لائبیسٹ سے دو نکات پر اتفاق ہوا تھا۔ ایک سیکیورٹی اداروں کو متنازع بنانا اور دوسرا کرپٹ کو جمہوریت کا چیمپیئن بنا کر پیش کرنا ہے۔اتوار کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ دنیا نے وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس کیخلاف حکمت عملی کو مثالی قرار دیا لیکن اپوزیشن نے اس پر بھی سیاست کی۔ اسی اپوزیشن کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں گیا۔ یہ لوگ فیٹف قانون سازی کی آڑ میں این آر او مانگ رہے تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں