0

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی حکومت نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک)لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 114 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔آئل اینڈ گیسریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اعشاریہ 8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1530 روپے مقرر کی گئی ہے قیمت میں 114 روپے کے اضافے سے قبل گھریلو سلنڈر کی قیمت 1416 روپے تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں