0

وزیر اعظم عمران خان اچانک گلگت پہنچ گئے اہم ملکی منصوبہ کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے ایک روز ہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں وہ گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ اس دورانوزیر اعظم عمران خان دنیا کے 2 بلند ترین نیشنل پارکس کا دورہ بھی کریں گے، وزیر اعظم نانگا پربت اور ہمالیہ نیشنل پارک کا دورہ کریں گے، یہ دونوں نیشنل پارکس ساڑھے 4 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلے ہیں۔ عمران خان دونوں بلند ترین نیشنل پارکس میں انتظامات کا جائزہ لیں گے جبکہ معاون خصوصی ملک امین اسلم بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوںوزیر اعظم عمران خان کو نیشنل پارکس میں درختوں اور جنگلی حیات کی حفاظت پر بریفنگ دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں