0

اسلام آباد ، پنجاب میں اچانک سیکیورٹی ہائی الرٹ وجہ کیا بنی تفصیلات جانئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔اس کے علاوہ اسلام آباد کے ریڈ زون سمیت دیگر سرکاری و غیر سرکاری اہم عمارتوں کی سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز و دیگر سینئر افسران خود چیکنگ کی نگرانی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں