0

عثمان بزدار چھا گئے پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔کابینہ کمیٹی ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ پالیسی کی منظوری دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں