0

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پاکستان میں کام کرنے والی معروف بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پاکستان میں کام کرنے والی معروف بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی بڑا اعلان کر دیا LU بسکٹس بنانے والی کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا فرانس سے کوئی لینا دینا نہیں ، تفصیلات کے مطابقLU کی پیرنٹ کمپنی کانٹینینٹل بسکٹس لمیٹڈ کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک پاکستانی کمپنی ہے جو پاکستانیوں کے زیر انتظام ہے اور اس میں حصص رکھنے والوں کی اکثریت پاکستانیوں کی ہے۔ LU بسکٹس، کانٹیننٹل بسکٹس لمیٹڈ کی مصنوعات ہیں اور کانٹیننٹل بسکٹس لمیٹڈ ہی ان کی تقسیم اور فروخت کی ذمے دار ہےا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں