لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں کرپشن کے خاتمے کے دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے ہیں ایک رپورٹ کے مطابق صرف پاور ڈویثرن میں 3 ارب کے گھپلے ہوے ہیں رپورٹ کے مطابق کمرشل بنکوں کے ساتھ اکائونٹس کے معاملات میں اربوں روپئے کی کرپشن کی گئے جبکہ صارفین پر ناجائز بوجھ ڈالا گیا ہے۔
