0

بیرون ملک سے عمرہ معتمرین کی آمد پر پابندی ختم معتمرین کب سے عمرہ ادا کر سکیں گے کتنی عمر کے لوگ عمرہ کر سکیں گے تفصیلات جاری کر دی گئیں

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ معتمرین کی آمد پر پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا سعودی حکومت کے مطابق 18سے 50 سال کے لوگ عمرہ کر سکیں گےعرب نیوز کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے عمرے پر پابندی کو بتدریج بحال کیا جا رہا ہے جس کے تیسرے مرحلے میں یکم نومبر سے بیرون ملک سے عمرے کے خواہش مند خوش نصبیوں کو بھی مقدس سرزمین میں داخلے اور عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔18سے 50 سال کے لوگ عمرہ کر سکیں گے

سعودی عرب کی وزارت برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی ہونے کی وجہ سے سعودی حکومت نے بیرون ملک سے عمرے کے لیے آنے والے معتمرین کو اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ہر ہفتے 10 ہزار خوش نصیبوں کو چنا جائے گا جو 50 افراد کے الگ الگ گروپس میں تقسیم کیے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں