اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے عید میلاد النبیؐ پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے 30 اکتوبر 2020 کو تعطیل کا نوٹیفکشین جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید میلاد النبیؐ پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے 30 اکتوبر 2020 کو تعطیل کا نوٹیفکشین جاری کر دیا گیا
