0

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا کہتے ہیں کہ ہم اس چیز کو ہرحال مانیں گے

اسلام آباد (ویب ڈسیک )وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں جو بھی حکومت ہو گی پاکستان اس سے تعلقات مضبوط رکھے گا ، فغانستان کے لوگوں کو اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے ،افغانستان میں کبھی بیرونی مداخلت کامیاب نہیں ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان تعلقات کی ایک تاریخ ہے، بدقسمتی سے 40 سال سے افغانستان میں انتشار ہے،افغانستان میں انتشار کے باعث سب سے زیادہ نقصان پاکستان کوہوا، انسان ماضی سے سیکھتا ہے ، رہتا نہیں ، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے، پاکستان افغانستان میں جو بھی حکومت ہوگی اس سے تعلقات مضبوط رکھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں