0

صبر کا پیمانہ لبریز شبلی فرازمریم نواز پر برس پڑے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ڈرامہ مریم نواز کا خاندانی قبضہ قائم کرنے کیلئے رچایا جا رہا ہے، پارٹی صدر کے جیل جانے کے بعد نائب صدر پوری پارٹی کی ملکہ بن چکی ہیں۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سراج الحق کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ان کا بیان ہمارے موقف کی تائید ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں