0

آرٹی ایس نہ بیٹھتا تو تحریک انصاف کی کتنی سیٹیں ہوتیں پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوزب کے بیان سے پارٹی رہنماء سر پکڑ کر بھیٹھ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کی رہنماکنول شوزب نے کہا کہ آرٹی ایس نہ بیٹھتا تو پی ٹی آئی کی25 سیٹیں اور ہوتیں۔کنول شوزب نے کہا ہے کہ حافظ صاحب نے الیکشن کی صحت پر بہت لمبا چوڑالیکچر دیا، فافن نے ایک رپورٹ جاری کی کہ2013 اور2018کے موازنے میں 89فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیے جس کی رپورٹ پر انھوںنے شور بھی مچایا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر یہ اسمبلیاں دھاندلی کے نتیجے میں معرض وجود میں آئی تھیں تو مولانا نے اسی اسمبلی سے صدارتی الیکشن کیوں لڑا۔ آرٹی ایس نہ بیٹھتا تو پی ٹی آئی کی25 سیٹیں اور ہوتیں، وزیر اعظم نے انھیں انکوائری کی پیشکش کی تھی لیکن انھوں نے ایک بار بھی کوشش نہیںحالانکہ ہم صرف 4حلقے کھلوانے کیلیے ہر پلیٹ فارم پر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں