59

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا احتجاجی جلسہ کے دوران افسوس ناک خبرہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ

کوئٹہ(نیوزڈٰیسک) ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی ک کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا تاہم مزید تحقیقات کے بعد دھماکے کی اصل وجہ سامنے آسکے گی، دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کو سیل کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں