53

کپتان تو واقعی کرشماتی نکلے ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردئیے، ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں 0.23 فیصد کی کمی ہوئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 8.76 فیصد رہی۔ے مطابق ادارہ شماریات کاکہناہے کہ رواں ہفتے 14 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 11اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 26 کی قیمتیں مستحکم رہیں،

ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 8 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 10 روپے مہنگا ہوا، دہی، انڈے، آلو، تازہ دودھ اور خشک دودھ بھی مہنگے ہوئے، پیاز کی فی کلو قیمت میں چار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں