0

ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہلاکتوں کی اطلاعات

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ ریاست الاباما کے قریب گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار دونوں پائلٹس کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ تربیتی طیارہ کاو¿نٹی روڈ 55 کے قریب فولی ایریا میں گر کر تباہ ہوا۔امریکا کی نیول ائیرفورس نے بھی طیارے کے حادثے میں دونوں پائلٹس کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے تاہم ہلاک ہونے والے پائلٹس کے نام جاری نہیں کیے گئے ہیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں