0

تمام مصروفیات منسوخ وزیراعظم عمران خان آج میانوالی جائیں گے

میانوالی (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کادورہ کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب اورارکان اسمبلی پی اے ایف بیس پروزیراعظم کااستقبال کریں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم اپنے حلقے میں 3ارب روپے کے فراہمی آب منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے ،فراہمی آب کامنصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا ۔اس کے علاوہ وزیراعظم کیڈٹ کالج میں ہاسٹل کاافتتاح اورپودابھی لگائیں گے ،وزیراعظم عمائدین اورپارٹی عہدیداروں سے بھی خطاب کریں گے ،وزیراعظم عمران خان نمل کالج کا بھی دورہ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں