لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان می کوروناکےواربرقرارہیں ،24گھنٹےکے دوران مزید 12افراددم توڑگئے کوروناسےاموات کی تعداد6ہزار727ہوگئی ملک بھرمیں کورونا کےایکٹوکیسز10ہزار 235ہوگئی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان می کوروناکےواربرقرارہیں ،24گھنٹےکے دوران مزید 12افراددم توڑگئے ہیں جس کے بعد کوروناسےاموات کی تعداد6ہزار727ہوگئی ہے ملک بھرمیں کورونا کےایکٹوکیسز10ہزار 235ہوگئی ہے
