0

کورونا وائرس کے دوران آنے والا فنڈ کون کھا گیا انتہائی خوفناک انکشاف کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران آنے والا فنڈ بھی عمران خان کے اپنے لوگ کھا گئے، عمران خان نے ہمیشہ عوام سے جھوٹ بولا اور یوٹرن لیا۔منڈی بہاءالدین میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتوں نے مل کر اتحاد بنایا ہے۔ اس کو بریانی کہیں تو ٹھیک ہے، اس سیاسی بریانی میں 70 سال سے ملک کو تباہ کرنے والے افراد ہیں۔سراج الحق نے مزید کہا کہ آج کا نوجوان پریشان اور مایوس ہے، نوجوان ڈگری کے باوجود نوکری سے محروم ہے، نوجوان لنگر خانے نہیں کارخانے دیکھنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں