کوئٹہ(ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیانجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے اس حالے سےڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا، اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
