0

جہاں انصاف نہ ملےوہ ملک نہیں چل سکتا: شاہد خاقان عباسی

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ جس ملک میں انصاف نہ ملے تو وہ ملک نہیں چل سکتایہ بات مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ جہاں وفاق صوبے پر حملہ آور ہو وہاں کون سے انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں