0

ن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیر

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق گورنر و رہنماء محمد زیبر نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے، مقدمات یا گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، سب سامنے آجائے گا، سندھ حکومت پر کس طرح دباؤ ڈالا گیا۔

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سابق گورنر ہونے کے ناطے پولیس سٹیشن کے اندر جانے کی اجازت نہیں، بات نہ سنی گئی تو پورے ملک میں ردعمل دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں