اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کو سرکس قرار دیدیا۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پورٹل کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔