0

دھرنے پر موجود لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پارلیمنٹ جانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مرکزی صدر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کہا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، حکومت نے بات نہ مانی تو پارلیمنٹ کی طرف مارچ کریں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پراپنے مطالبات کے حق میں لیڈی ہیلتھ ورکرز دھرنے پر بیٹھی ہیں، جبکہ دھرنے میں متعدد لیڈ ی ہیلتھ ورکرز بھی بیہوش ہوئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں