لاہور;مری میں ریونیو سے متعلقہ امورکی شکایات پرعملہ معطل ہو گیا، اسسٹنٹ کمشنرزاہدحسین کوعہدے سے ہٹادیاگیا ،تحصیلدار،سب رجسٹرارمری،رجسٹری محرربھی فارغ کردیئے گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شکایت کاازالہ نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی ہوگی،2سال نرمی سے کام لیا،اب ڈلیور نہ کرنے والا افسر پنجاب میں نہیں رہے گا۔