0

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی حکومت نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے بعد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق دو تجاویز ارسال کردیں ۔ پہلی تجویز کے مطابق پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹرتک کمی کی جاسکتی ہے، پٹرول 1 روپے 50 اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹرتک کمی کی جاسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں