0

بیوی سے یہ کام نہ کرنے والا احمق ہے: وزیر اعظم عمران خان نے انٹرویومیں ایسی بات کر دی کہ…….

لاہور(ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ایک احمق اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر بات نہیں کرتا ہے۔جرمن جریدے دیر شپیگل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ہر معاملے پر تبادلۂ خیال کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں، ان کی اہلیہ ان کی دوست اور ساتھی ہیں، وہ نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں