0

کورونا میں اضافہ، وہ شہر جس کے کئی علاقوں میں اچانک لاک ڈائوں کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقوں ایف 6 ٹو،ایف 6 تھری، ایف 6 فور،ایف 10 فوراورآئی 10 ٹوکی مختلف گلیاں سیل کردی گئی ہیں۔ ان گلیوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت صرف یہ گلیاں ہی سیل ہوں گی جبکہ باقی علاقے کھلے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں