0

پاکستان پر افغانستان میں طالبان کو استعمال کرنے کا الزام غلط ہے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈال کر اسے افغان جنگ کا حصہ بنوایا، پاکستان پر افغانستان میں طالبان کو استعمال کرنے کا الزام غلط ہے، پاکستان افغان امن عمل کی کامیابی میں کردار ادا کرنے پر خوش ہے۔جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت ایک فاشسٹ ملک ہے اور نریندر مودی کی حکومت نازیوں سے متاثر ہے، آر ایس ایس ہٹلر کو ہیرو مانتی ہے اور وہ بھارت سے مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں