98

نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی 2 نومولود بچے زندہ جل گئے افسوس ناک کب اور کہاں پیش…

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 نومولود بچے زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے۔ آگ نجی اسپتال کے بچہ وارڈ میں نصب بلب میں شارٹ سرکٹ ہونے سے لگیصادق آباد کے نجی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 نومولود بچے زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو کے مطابق آگ نجی اسپتال کے بچہ وارڈ میں نصب بلب میں شارٹ سرکٹ ہونے سے لگی۔ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا لیکن ریسکیو کے پہنچنے تک بچے جاں بحق ہو چکے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں